موشک چلاک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کیڑے کھانے والا ایک جانور جو عام چوہے سے مشابہ ہوتا ہے مگر ناک بہت لمبی اور تیز ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کیڑے کھانے والا ایک جانور جو عام چوہے سے مشابہ ہوتا ہے مگر ناک بہت لمبی اور تیز ہوتی ہے۔